ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الہ آباد ہائی کورٹ : شاہی عیدگاہ کامقدمہ قابل سماعت قرار

نیودہلی (صباح نیوز) الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ تنازع قابلِ سماعت قرار دے دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقدمے میں الزام ہے کہ مندر کو گرا کر اس کی جگہ شاہی عیدگاہ مسجد تعمیر کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم فریق نے استدعا کی تھی کہ مقدمہ عبادت ایکٹ کی خلاف ورزی ہے یہ قابلِ سماعت نہیں، کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ الہ آبادہائی کورٹ نے 6 جون کو محفوظ کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہی عیدگاہ تنازع سے متعلق کیس کی آئندہ سماعت 12 اگست کو ہوگی، عدالت نے مسلم فریق کی درخواست مسترد کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں