ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا میں طوفانی بارش اور سیلاب‘1000افراد ہلاک و لاپتا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان امدادی کارروائیوں کے معاینے کے لیے ائربیس پر موجود ہیں

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے شہر سینوجیو میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے ہلاک اور لاپتا افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔ جنوبی کوریا کی جانب سے ہمسایہ ملک میں سیلاب سے متعلق اعدادوشمارجاری کیے گئے ہیں۔ جنوبی کوریا ریڈ کراس تنظیم نے کہا ہے کہ ہم نے شمالی کوریا کے سیلاب زدگان کی مدد کی پیشکش کی ہے،تاہم پیانگ یانگ نے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں