محراب پور(جسارت نیوز)بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں روہڑی کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے، بھریا سٹی پولیس کے مطابق مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے نعش نکال کر شناخت کیلیے بھریا سٹی اسپتال منتقل کر دی ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
محراب پور(جسارت نیوز)بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں روہڑی کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے، بھریا سٹی پولیس کے مطابق مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے نعش نکال کر شناخت کیلیے بھریا سٹی اسپتال منتقل کر دی ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |