ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش میں احتجاج، غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ

بنگلہ دیش میں اتوار کو بھی حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا جب کہ مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے طلبہ ’عدم تعاون تحریک‘ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔حکومت نے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ پیر سے تین دن کے لیے عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صارفین کو فیس بک اور واٹس ایپ کے استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں