ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے حذیفہ شاہد نے انڈر 13 ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی۔حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا۔واضح رہے کہ سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائیشیا کے سیکنڈ سیڈ راتھیرن ودھورن کو شکست دی تھی۔اس کے علاوہ کوارٹر فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے چینی پلیئر کو اسٹریٹ گیمز میں ہرایا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں