ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

 لاہور: ہنی ٹریپ کیس میں معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کیس لڑنے والے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان گن پوائنٹ پر خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

وکیل کے مطابق انہوں نے ملزمان سے موبائل فون نہ لے جانے کی درخواست کی جس پر انہوں نے گولی مارنے کی دھمکی دی۔

وکیل نے تھانہ باغبانپورہ لاہور میں ملزمان کیخلاف کلارروائی کیلئے درخواست جمع کرادی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں