ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپانی وزیر دفاع کا دورئہ کمبوڈیا اعلیٰ حکام سے ملاقات

پنوم پن (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیر دفاع چین کے قریبی اتحادی کمبوڈیا کے دورے پر پہنچ گئے،جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیںکیں۔انہوں نے اپنے کمبوڈیا کے ہم منصب ٹی سیہا کے ساتھ وزیر اعظم ہن مانیٹ اور سابق وزیر اعظم ہن سین کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر دفاع منورو کیہارا ان دنوں مشرقی ایشیا کے دورے پر ہیں اور ان کی اگلی منزل ویتنام ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں