ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی صدر ایف 16 طیارے ملنے پر پُرجوش

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی یورپی ممالک کی جانب سے ایف 16طیارے ملنے پر پُرجوش ہوگئے۔ ایف 16 طیارے کی آمد کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں یوکرینی صدر نے کہا کہ بالآخر ہم نے یہ کر دکھایا۔ انہوں نے کہاکہ ایف 16 طیاروں کی آمد یوکرینی فضائیہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں