ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں زیر حراست پاکستانی صحافی کی سی وی کی نقل منظرعام پر آگئی

امریکہ میں زیر حراست پاکستانی شخص کی سی وی منظرعام پر آگئی۔

نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق آصف مرچنٹ 2010 میں کراچی کے ایک بینک میں برانچ منیجر کے طور پر کام کیا کرتے تھے۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ نے بتایا کہ وہ پاکستانی شہری ہے اور پاکستان میں رہتا ہے، اس کے پاکستان میں بیوی بچے ہیں اور ایران میں بھی بیوی بچے ہیں۔

ترجمان کے مطابق آصف مرچنٹ ایران، عراق اور شام کے متعدد دورے کر چکے ہیں۔

The picture shows Asif Merchants resume.

واضح رہے  کہ آصف مرچنٹ کو 12 جولائی 2024 کو امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں گرفار کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں