ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مانچسٹر میں کشمیر کانفرنس، برطانوی وزرا کی شرکت

مانچسٹر(صباح نیوز)جموں کشمیر حق خوداریت انٹرنیشنل کی ٹیم نے بانی چیئرمین راجا نجابت حسین ستارہ پاکستان کی قیادت میں پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں 5 اگست بروز پیر کو یومِ استحصال کی مناسبت سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا۔برطانوی وزرا ممبران پارلیمنٹ لارڈ مئیر زمسلمہ امہ کمیونٹی لیڈروں نے یوم استحصال کے موقع پر بھارت کی طرف سے کیے گے اقدامات کومسترد کیاجبکہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے اصول اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے اوراقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں