ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی نے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا

eliminate irregularities in PCB

لاہور: پی سی بی نے آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ اسٹاف میں شامل کر لیا، ٹم نیلسن پاکستان شاہینز کے کیمپ کو بھی دیکھ رہے ہیں، وہ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں۔

ذرائع  کے مطابق ٹم نیلسن گزشتہ روز پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ میں شامل تھے، قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے شروع ہو گا۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں