ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،ن لیگ اور پی پی کا نئے نام پر اتفاق

changing world

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے نئے نام پر بھی اتفاق طے پا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو تبدیل کرکے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان نئے گورنر سندھ کے لیے بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کامران ٹیسوری کو ہٹا کر وفاقی حکومت بشیر میمن کو گورنر سندھ بنا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں