ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا کےمختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake tremors

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ہفتہ کو مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا۔زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں یہ دوسرا موقع ہے کہ مینگورہ میں زلزلہ آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں