ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ سٹی اورخان یونس میں صہیونی فورسز کی بمباری،40 فلسطینی شہید

Gaza cannot be allowed

غزہ: جنگ بندی مذاکرات کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت ختم نہ ہوسکی، غزہ سٹی اور خان یونس میں بمباری سے مزید چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

مغربی کنارے میں قابض فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، بلاتہ کیمپ میں ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔

اسرائیل نے شہر بیت الحم کے قریب یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے پر ایک نئی یہودی آباد کاری بنانے کی منظوری دے دی۔

صیہونی وزیرخزانہ اسموٹرچ کا کہنا ہے کوئی بھی مخالف اسرائیلی بستیوں میں اضافے کو نہیں روک سکتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں