ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی: پانی میں زہر ملانے کی اطلاع پر فوجی اڈابند

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں پانی میں زہر ملانے کی اطلاعات پر فوجیوں کا اڈابند کردیا گیا ۔ خبررساں ادارے کے مطابق کولون میں فوجی اڈے کو مشکوک سرگرمی کی وجہ سے بند کیا گیا،جب کہ ناٹو کے ایئر بیس کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ کولون فوجی اڈے کے بیرونی حفاظتی جنگلے کو بھی ٹوٹا ہوا پایا گیا ہے۔ دوسری جانب جرمن پولیس، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں