ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا نے ایک بار پھر لاوااُگلنا شروع کر دیا

اٹلی کے آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا سے لاوا نکل رہا ہے
اٹلی کے آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا سے لاوا نکل رہا ہے

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے ماؤنٹ ایٹناa نے ایک بار پھر لاوااگلنا شروع کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ آتش فشاں پہاڑچند روز سے دھواں اور راکھ اْگل رہاتھا کہ اچانک رات کو آگ کے ساتھ لاوا اور شعلے بھی نکلنا شروع ہوگئے۔ حکام نے آس پاس کے علاقوں میں شہریوں کو محتاط رہنے کی وارننگ جاری کردی ،جب کہ سیاحوں کوآتش فشاں کے قریب جانے سے روک دیا گیاہے۔دوسری جانب آتش فشاں کے لاوااگلنے کے بعد کاتانیا ائرپورٹ پر جزوی طورپر پروازیں بند کردی گئیں۔واضح رہے ایٹنا یورپ کا سب سے زیادہ متحرک لاوا ہے اور یہ اکثر اوقات پھوٹتا رہتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں