ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مٹیاری : مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مٹیاری (نمائندہ جسارت) بھل موری میں فلور مل میں کام کرنے والا مزدور ساگر ولد بابر علی میمن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ متوفی نوجوان کے لواحقین نے بتایا کہ نوجوان ساگر میمن بھیل موری میں فلور مل میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ دوسری جانب متوفی نوجوان کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں