ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منکی پاکس کی قسم ’’کلیڈ ون‘‘ رپورٹ ن�یں �وا، وزارت صحت

اسلام آباد (آن لائن) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک منکی پاکس کے ویرئینٹ ’’کلیڈ ون‘‘ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے کیس کی شناخت جینوم سیکوینسنگ کے نتیجے میں کلیڈ ٹو ویرئینٹ سے کی گئی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2022ء سے 2023ء کے درمیان ایم پاکس کے کیسز بنیادی طور پر کلیڈ ٹو سے منسلک تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں