ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے نئے پروگرام کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے براہِ راست عمرہ پروگرام کا اعلان کردیا، جس کے تحت کمپنیاں بغیر کسی ایجنٹ کے براہِ راست زائرین کو خدمات فراہم کر سکیں گی ۔ اس اقدام کا مقصد سعودی عرب میں تاریخی مقامات کے دورے اور پْرکشش مقامات کو دریافت کرکے زائرین کے تجربات میں اضافہ کرنا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے تحت مکہ مکرمہ میں عمرہ تنظیموں کا اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی سربراہی سعودی وزیر حج اور عمرہ توفیق الربیعہ نے کی۔ اجلاس میں اعلیٰ معیار کی خدمات کو یقینی بنانے کے لیے چیلنجوں کے حل پیش کیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں