ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کا امکان

agreed

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کے بعد وفاقی دارالحکومت  میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات  موخر ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بلائے گئے اجلاس میں بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر چکے ہے، انتخابات کیلیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں