ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی: ناٹو کے فضائی اڈے پر حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن شہرگیلن کرشن میں واقع ناٹو کے فضائی اڈے پر خطرے کا درجہ بڑھا دیا گیا ۔ ناٹو اواکس نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ موصول شدہ خفیہ معلومات کے نتیجے میں اس فضائی اڈے پرحفاظتی اقدامات کا درجہ بڑھا دیا گیا ہے اور غیر ضروری ملازمین کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔ پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فضائی اڈے پر آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں