ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس : یہودی معبد کے باہر دھماکا‘ پولیس اہلکار زخمی

فرانس میں یہودی معبد کے قریب کار میں دھماکے کے بعد دھواں اُٹھ رہا ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی فرانس میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے باہر 2گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ وزیرِ داخلہ جیرالڈ درمانین نے لا موٹے میں بیت یاکوف عبادت گاہ کے قریب ہونے والے واقعے کو حادثہ قرار دینے سے انکار کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مجرم کی تلاش کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں