ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم نواز اور نوازشریف اچانک پتریاٹہ پہنچ گئے

مری ( مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور میاں محمد نوازشریف پتریاٹہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف اورمریم نواز کی بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک پتریاٹہ آمد ہوئی میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ سے پتریاٹہ روانہ ہوئے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے پتریاٹہ پہنچنے تک انتظامیہ بھی بے خبر تھی، میاں محمد نوازشریف
اور مریم نوازدوروزسے کشمیر پوائنٹ میں قیام پذیر ہیں۔ویک اینڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد پتریاٹہ چیئرلفٹ کی سیرکیلئے پہنچی ہوئی ہے، پتریاٹہ پہنچنے پرسیاحوں نے زبردست خوشی کااظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں