ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کے جزیرہ نما علاقے میں 5.9 شدت کا زلزلہ

روس کے علاقے کامچاٹکا میں زلزلے کے دوران زخمی ہونے والوں کو منتقل کیا جارہا ہے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے جزیرہ نما علاقے کامچاٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 51 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر زلزلے سے کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی،تاہم واقعے میں کئی افراد زخمی ضرور ہوئے۔ اس سے قبل 17 اگست کو بھی اسی علاقے میں 7.2شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں