ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کیا طالبان دوست شخص بنے گا؟ برطانوی اخبار

acquittal in cipher case

لندن: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے حوالے سے برطانوی اخبار نے ایک مضمون شائع کیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی  پر تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کیا طالبان دوست شخص کا چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں لکھا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آکسفورڈ چانسلر نامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کے خلاف ہے، عمران خان سے بہتر چانسلر کے لیے بہترین امیدوار لیڈی ایلش انجیولینی پہلے ہی آکسفورڈ یونیورسٹی کا اثاثہ ہے جو غیر سیاسی ہیں۔

خیال رہے کہ  عمران خان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگانے والے طالبان کی حمایت کی اور اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں