ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس پروھیل مچھلیوں کے ذریعے جاسوسی کا شبہہ

اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے میں بیلٹ پہنی مردہ وھیل پائی گئی ،جس کے بعد روس پروھیل مچھلیوں کے ذریعے جاسوسی کا شبہہ پیدا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وھیل کے ساتھ ایک چھوٹا کیمرا ہولڈر اور ایک دھاتی ٹیب لگی ہوئی تھی،جس پر لکھا تھا کہ یہ سینٹ پیٹرزبرگ کا سامان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روسی بحریہ فوجی مقاصد کے لیے وھیل مچھلیوں کو تربیت دیتی ہے اور مرنے والی وھیل بھی اسی کا حصہ تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں