ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔آج کاروباری دن کے اختتام پر  100 انڈیکس 204  پوائنٹس کی کمی کے بعد 78  ہزار 283پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 15.87 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 ارب روپے کم ہو کر 10 ہزار421  ارب روپے ہے۔دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج کا کے ایم آئی 30 انڈیکس 454 پوائنٹس کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 24 ہزار 337 پوائنٹس پر بند ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں