ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں جاری سہ فریقی ہاکی سیریز کے دوران ٹیم منیجمنٹ تبدیل کردی گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چین میں سہ فریقی ہاکی سیریز کے دوران ٹیم مینجمنٹ تبدیل کردی گئی۔ شیخ عثمان کی جگہ اولمپیئن ذیشان اشرف قومی ٹیم کیہیڈ کوچ بن گئے اور شیخ عثمان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنادیا گیا۔ تربیتی کیمپ میں شیخ عثمان ہیڈ کوچ کی حیثیت سے شریک تھے۔ چین کے خلاف میچ سے قبل ٹیم منیجمنٹ کو تبدیل کیا گیا لیکن منیجمنٹ کی تبدیلی بھی قومی ٹیم کوشکست سے نہ بچاسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں