ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں تمباکو نوشی کی شرح کم ترین سطح پر

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی وزارت صحت کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں باقاعدگی سے تمباکو نوشی کرنے والوں کا تناسب اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ 2022 ء میں ملک بھر میں 20 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 5 ہزار افراد کے سروے میں پتا چلا کہ 14.8 فیصد افراد باقاعدگی سے تمباکو نوشی کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں