ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحرین: ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین نے پہلی بار بڑی کثیر ملکی فرموں پر ٹیکس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ جنوری 2025 ء سے نافذ ہونے والے فیصلے کے تحت ملک میں 83کروڑ ڈالر سے زیادہ آمدن پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل امارات ، عمان اور کویت بھی غیر ملکی کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرچکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں