ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں، امریکا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ڈیلی نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر سے پاکستان کی جانب سے مدد کی درخواست کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان مشترکہ مفاد رکھتے ہیں اور ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔میتھیو ملر نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام نے انتہا پسند دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے اور ہمارے جذبات مارے جانے والوں کے خاندانوں اور پیاروں کے ساتھ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں