ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں مزمل مرتضی ،محمد شعیب ،یوسف خلیل اور عقیل خان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں مینز سنگلز کے کوارٹر فائنلز مقابلوں میں مزمل مرتضی نے عبداللہ عدنان کو 7-5، 5-7 اور 5-7 سے شکست دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں