ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی کا شاندار استقبال، ڈھول بجا کر کمیونٹی کا دل جیت لیا

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سنگاپور پہنچنے پر شاندار استقبال کا سامنا ہوا جہاں بھارتی کمیونٹی کے افراد بڑی تعداد میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھے۔

مودی نے بچوں سے ملاقات کی، ان کے سر پر ہاتھ رکھا اور بھارتی ثقافت کو اجاگر کرنے والے فنکاروں سے بھی خاصی توجہ دی۔

مودی نے ایک تقریب میں ڈھولچی کے ساتھ مل کر ڈھول بجایا، جسے بھارتی کمیونٹی نے خوب سراہا۔

سنگاپور کے دورے کے دوران وہ اپنے ہم منصب لارنس وانگ، صدر تھرمن شنمگارتنم اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے معاہدوں کی بھی توقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں