ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبوی سے متصل صافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے کھول دیا گیا

مدینہ منورہ میں صافیہ میوزیم اینڈ پارک کی عمارت کا خوب صورت منظر

مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے کھول دیا گیا جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلامی واقعات کو پیش کیا جاتا ہے۔ ساڑھے 4ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر واقع پارک میں کائنات کے آغاز سے لے کر انبیائے کرام اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی و مدنی زندگی کے واقعات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تھری ڈی وژن میں پیش کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ پارک میں زمانہ قدیم کی اشیا اور قرآن پاک کے قدیم نسخے بھی موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں