ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منکی پاکس کے حوالے سے اقدام کررہے ہیں، اعظم تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں منکی پاکس کی اسکریننگ کے لیے ائر پورٹس پر نظام موجود ہے اور حکومت بھی اس حوالے
سے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے کہاکہ ایوان بالا میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کی جانب سے توجہ دلاﺅ نوٹس کاجواب دیتے ہوئے کیا اس موقع پر سینیٹر ذیشان خانزادہ نے کہاکہ اس وقت ملک میں منکی پاس کی بیماری میں اضافہ ہورہا ہے انہوںنے کہاکہ اگست کے مہینے میں ڈبلیو ایچ او نے اس حوالے سے پوری دنیا میں ایمرجنسی نافذ کی ہے اور یہ بیماری پاکستان بھی پہنچ چکی ہے انہوںنے کہاکہ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کسی قسم کے اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں