ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورکمانڈر کراچی کی مزارقائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی 

کراچی : کورکمانڈر کراچی کی مزا رقائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ 

یوم دفاع کے موقع پرکورکمانڈر کراچی نے مزارقائدپرحاضری دی ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار ہلال امتیاز ۰ملٹری)نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

کور کمانڈر نے مزار قائد پر سلامی دی ، کور کمانڈر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں