ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیش : 24گھنٹوںکے دوران ڈینگی کے 463کیس ریکارڈ

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا 463 افراد کو اسپتالوں میں داخل کروا یا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق رواںسال ڈینگی بخار سے 96 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 15ہزار 670 ہو چکی ہے۔ اس وقت ملک بھر میں ڈینگی بخارمیں مبتلا ایک ہزار 582 افراد زیر علاج ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں