ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمر ندیم انڈس اسپتال کے 45ویں ایمبیسڈر مقرر

کراچی (پ ر) کارپوریٹ ایمبیسڈر پروگرام کے تحت ندیم عمر اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ڈائریکٹر عمر ایسوسی ایٹس کو انڈس ہسپتال کا ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ ندیم عمر انڈس ہسپتال کے 45ویں ایمبیسڈر ہونگے ندیم عمر انڈس ہسپتال کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرینگے۔ اس بات کا اعلان ڈاکٹر عبدالباری خان چیئرمین و صدر انڈس ہسپتال نے پروقار تقریب میں کیا اس موقع پر عاصم عمر ڈائریکٹر کیپری کارن ایسوسی ایٹس، حسن عمر سی ای او کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،مشہود رضوی سی ای او انڈس ہسپتال، عفیفہ بتول مارکیٹنگ ہیڈ انڈس ہسپتال، اعظم خان منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،فراز مقبول کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں