ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نکاراگوا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا سے متعلق قانون منظور کرلیا

ماناگوا (انٹرنیشنل ڈیسک) وسط امریکی ملک نگاراگوا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون کی منظوری دیدی،جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 5 سال قید اورجرمانہ ہوگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئے قانون کے تحت حکومت سے غیر مصدقہ معلومات پوسٹ کرنے اور عوام میں خوف پھیلانے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ نیا قانون منظوری کے لیے صدر ڈینیئل اورٹیگا کے پاس بھجوا دیا گیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں