ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلوی حکام کو بچے پر گرم کافی پھینکنے والے مفرور کی عالمی سطح پر تلاش

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے سیکورٹی حکام کو ایک ایسے مشتبہ شخص کی بین الاقوامی سطح پر تلاش ہے جس نے ایک پارک میں شیر خوار بچے پر گرم گرم کافی انڈیل دی اور ملک سے فرار ہوگیا۔ کوئینز لینڈ پولیس کا کہنا ہے کہ بزدل اور سنگدل شخص پارک میں موجود گھرانے کے پاس پہنچاجس کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں تھا ۔ اس کے بعد وہ نہ صرف جائے وقوع سے فرار ہوا بلکہ ملک ہی چھوڑ دیا۔ پولیس نے عالمی وارنٹ جاری کردیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں