ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان : شیرانی میں بس کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ژوب ڈویژن کے ضلع شیرانی کے علاقے دناسر میں بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔

لیویز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمت بس اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں