ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیرجماعت اسلامی ضلع گوادر ودیگر کا اظہار تعزیت

گوادر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع گوادر واجہ عبدالمجید پشمبے، مولانا لیاقت ،سعید احمد بلوچ ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن ، الخدمت فاؤنڈیشن کے نادل علی جمیل یار قائمقام چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر سمیت کونسلرز اصغر طیب شکیل کے ڈی جیوانی جماعت اسلامی کے رہنما کونسلر امام دلوش گوادر پریس کلب گوادر کے صدر شریف ابراہیم عبیداللہ بلوچ سول سوسائٹی کے محمد عارف بلوچ مختلف سیاسی وسماجی جماعتوں کے رہنماؤں نے روزنامہ جسارت کے رپورٹر کراچی پریس کلب کے ممبر منیر عقیل انصاری،تنویر عقیل انصاری ،محمد علی عقیل انصاری، اقبال عقیل انصاری اوردانش عقیل انصاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں