ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ ریلوے  میں  گریڈ 1سے 16 تک کی آسامیاں ختم

reduction in the fares

 لاہور:محکمہ ریلوے  نے گریڈ 1سے گریڈ 16 تک کی مزید آسامیاں ختم کرتے ہوئے  نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزارت ریلوے  نے کمرشل، مغلپورہ ورکشاپ، سلیپر فیکٹری، کیرج فیکٹری، برج ورکشاپ، لوکوموٹو فیکٹری، والٹن اکیڈمی میں گریڈ 16 تک کی آسامیاں ختم کردیں،ریلوے کی مختلف ورکشاپس، والٹن اکیڈمی اور شعبہ کمرشل کی کل 5ہزار 436 اسامیاں ختم کردی گئیں۔

خیال رہے کہ محکمہ ریلوے نے مرحلہ وار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 13 ہزار ملازمین کو فارغ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں