ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ کراچی میں ہوئی۔ ملاقات میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں