ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں بارش کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

برطانیہ میں بار ش اور سیلاب کے باعث گاڑی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں بارش کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیااور کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بیڈ فورڈ شائر کی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے گاڑیوں کی آمدورفت رک گئی۔ دریائے ٹیمز میں طغیانی سے کئی ریستوران پانی میں ڈوب گئے۔واضح رہے کہ یورپ کے کئی ممالک کو بارش اور سیلاب کا سامنا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں