ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسسٹنٹ کمشنر کنگری کی بی آئی ایس پی کے تقسیم مراکز کا دورہ

خیرپور (جسارت نیوز) اسسٹنٹ کمشنر کنگری سید محمد علی شاہ نے کنگری نے بی آئی ایس پی کی تقسیم کے مراکز کا اچانک دورہ کیا اور عمل کو ہموار رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے دورے کے موقع پر مستفیدین کی شکایات سنی گئیں اور موقع پر ہی حل کی گئیں۔ اے سی سید محمد علی شاہ نے اہلکاروں کو کسی بھی بدعنوانی کے عمل کے خلاف خبردار کیا گیا، تاکہ پروگرام میں شفافیت اور دیانت داری کو یقینی بنایا جا سکے۔سید محمد علی شاہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور سندھ حکومت مستحق افراد کو بینظیر اانکم سپورٹ پروگرام ے تحت مالی مدد فراہم کررہی ہے جس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی اور بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں