ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپین پارلیمان نے سخاروف پرائز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپین پارلیمان میں فکری آزادی کے لیے ایوان کے سب سے بڑے انعام سخاروف پرائز 2024 کے لیے اپنی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے برسلز میں فارن افئیرز کمیٹی، سب کمیٹی آن ہیومن رائٹس اور ڈویلپمنٹ کمیٹیوں نے اپنے امیدوار پیش کیے ،جن میں وینزویلا کے اپوزیشن رہنما ایڈمنڈو گونزالیز اور اسرائیل اور فلسطین میں کام کرنے والا گروپ وومن ویج پیس اور وومن آف دا سن شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں