ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول میں ائر شو کا انعقاد‘ طیاروں کی نمایش میں شہریوں کی دلچسپی

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے شہر استنبول میں ائر شو کا انعقادکیا گیا،جس میں طیاروں کی نمایش کی گئی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہری ہوا بازی کی صنعت کی قدیم ترین تنظیموں کے تعاون سے چودہویں نمایش کا انعقاد کیا گیا،جس میں بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی۔ میلے میں کئی کمپنیوں کے طیاروں کی نمائش کی گئی ۔ اس دوران ہوا بازی کے مستقبل کے بارے میں خصوصی پینل کا انعقاد کیا گیا۔ ائرشو اور نمایش ہفتے کے روز اتاترک ہوائی اڈے پر مقامی کے مطابق شام 6 بجے تک جاری رہی اور اس دوران بڑی تعداد میں شرکا نے دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں