ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ

امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار اور اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس اور ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار اور ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کے درمیان منگل کو ٹی وی مباحثہ ہوا ہے۔ دونوں امیدواروں نے پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ووٹرز کو راغب کرنے کی کوشش کی۔ مباحثہ امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی سی نیوز‘ پر براہِ راست دکھایا گیا۔ مباحثے کی جھلکیاں ان تصاویر میں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں