ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوئٹزر لینڈ اور اٹلی گلیشیر پگھلنے کے باعث سرحدوں کا ازسرنو تعین کرینگے

برن ؍ روم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئٹرزلینڈ اور اٹلی کوایک بار پھر سے اپنی سرحدوں کا تعین کرنے کی ضرورت پیش آگئی ۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں موجود گلیشیر کے پگھلنے کے باعث دونوں ممالک نے نئے سرے سے اپنی سرحدوں کے تعین کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئز حکام کے مطابق ہمیں یہ فیصلہ کرنے میں آسانی رہے کہ ان علاقوں کی دیکھ بھال کی ذمے داری کس پر عائد ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں